Nisab e Taleem Misbahi Online 6 Years Darse Nizami Aalim Course

 

مدرسہ فیضان فاطمۃ الزہراء للبنات

مدناپور،شیش گڑھ،بہیڑی ،ضلع بریلی شریف یوپی

 چھ سالہ درس نظامی(عالم/عالمہ ) کورس

داخلے کے لیے کال یا واٹس ایپ پر  رابطہ کریں۔محمد گل ریز رضا مصباحی مدناپوری بریلی شریف۔+918057889427

نوٹ:یہ عالمہ کورس غیر رہائشی ہے قرب وجوار کی بچیاں  روزانہ پڑھ کر گھر جاسکتی ہیں  معلمات، طالبات کو پڑھائیں گی نیز یہ کورس  آن لائن بھی جاری ہے

 

مصباحی آن لائن چھ سالہ درس نظامی عالم کورس

نوٹ: یہ کورس لڑکوں کے لیے آن لائن جاری ہے ہر سال کا سرٹیفیکٹ طلبہ کے گھر بذریعہ پوسٹ بھیجا جاتا ہے ،البتہ لڑکوں کو مصباحی آن لائن چھ سالہ درس نظامی عالم کورس کے نام سے سرٹیفیکٹ پیش کیا جائے گا ،جبکہ لڑکیوں کو مدرسہ فیضان فاطمۃ الزہراء للبنات کے نام سے پیش کیا جائے گا کورس کا نصاب دونوں کے لیے ایک ہی ہے ۔

 

 

مصباحی آن لائن چھ سالہ درس نظامی عالم کورس*

 

*از:محمد گل ریز رضا مصباحی، مدناپوری بہیڑی، ضلع بریلی شریف یوپی   8057889427*

 

الحمد للہ 24/مئی 2021 سے مصباحی آن لائن چھ سالہ درس نظامی عالم  کورس کی کلاسیس کا آغاز ہوا  پہلے سال۔دوسرے سال ۔تیسرے سال کے طلبہ نے کلاس میں شرکت کی، سب کی کلاس کا وقت الگ الگ ہے

ہمارا یہ کورس تقریبا تین سال سے چل رہا ہے۔

ایک ششماہی میں چھ یا سات کتب پڑھائی جاتی ہیں، کتابوں کو ہفتہ کے اعتبار سے تقسیم کیا گیا ہے ایک ہفتہ دو کتابوں کا سبق ہوتا ہے۔

روزانہ ایک گھنٹہ کلاس ہوتی ہے، ششماہی اور سالانہ دو امتحان ہوتے ہیں، ہر سال کا سرٹیفکیٹ طلبہ کے گھروں پر بذریعہ پوسٹ ارسال کیا جاتا ہے اس سال سالانہ امتحان میں پاس ہونے والے طلبہ کو سرٹیفیکٹ بھیجے گئے ۔

ہمارا یہ کورس خاص طور سے ان طلبہ کے لیے ہے جو  عمر زیادہ ہونے، روزگار یا دیگر مشاغل کے سبب مدرسہ نہیں جاسکتے تو ایسے لوگ گھر بیٹھے ایک گھنٹہ دے کر عالم کورس کرسکتے ہیں۔

اس کورس کی خوبی یہ ہے اگر کوئی طالب علم کلاس میں شریک نہ ہوسکا تو اسکائپ گروپ میں روزانہ کلاس کی رکاڈنگ ارسال کردی جاتی ہے جو ایک ماہ تک اس میں محفوظ رہتی ہے وہاں سے سن کر یاد سکتا ہے ۔

اور یوٹیوب چینل پر بھی پورے کورس کی کتب اپلوڈ کرنے کی کوشش جاری ہے  وہاں سے بھی طلبہ اپنے چھوٹے ہوئے اسباق یاد کرسکتے ہیں۔

یہ کورس بذریعہ اسکائپ کرایا جاتا ہے ،آپ پلے اسٹور سے اسکائپ ٖڈاؤن لوڈ کرکے اس کلاس میں شرکت کرسکتے ہیں ۔

اس لیے ہم نے یہ اعلان بھی کیا ہے کہ مدارس میں پڑھنے والے طلبہ رابطہ نہ کریں کیوں کہ مدارس کی تعلیم فری ہوتی ہے اور یہ فیس کے ساتھ ہے۔

 ۔اللہ کے فضل سے ایک سال میں ہی کورس کے بہت اچھے نتائج ظاہر ہوئے جن طلبہ نے اچھی محنت کی ایک سال میں کافی کچھ سمجھ لیا جو چیزیں کئی سال پڑھنے کے بعد سمجھ میں آتی ہیں وہ ایک سال میں سمجھ  آگئیں مزید بہتر کرنے کی کوشش جاری ہے ۔

 

*مدرسہ فیضان فاطمۃ الزہراء للبنات*

*مدناپور، شیش گڑھ، بہیڑی، بریلی شریف یوپی*

*چھ سالہ درس نظامی عالمہ کورس*

 

یہ مدرسہ غیر رہائشی خاص طور سے گاؤں کی ان بچیوں کے لیے قائم کیا گیا ہے جو مدرسہ میں رہ کر تعلیم حاصل نہیں کرسکتیں اور ایسی لڑکیوں کی تعداد کافی ہے کیوں کہ لڑکیوں کے زیادہ تر مدارس رہائشی ہیں اور فیس بھی بہت زیادہ ہے غریب ماں باپ اپنی بچیوں کو پڑھا نہیں سکتے، اس لیے یہ مدرسہ غیر رہائشی رکھا گیا ہے اور فیس بھی کم ہے تاکہ قرب وجوار کی بچیاں روزانہ پڑھ کر گھر جاسکیں

اور یہ کورس بذریعہ معلمات شروع ہوچکا ہے ۔

قرب وجوار کے وہ لوگ جو اپنی بچیوں کو روزانہ  چھٹی کے بعد لے جاسکتے ہیں وہ رابطہ کریں

تاکہ بروقت ان کی تعلیم شروع ہوسکے ۔

لڑکیوں کا یہ چھ سالہ عالمہ کورس بہت سارے مدارس کے نصاب اور موجودہ دور کس چیز کا متقاضی ہے ان سب کا پاس ولحاظ کرکے تیار کیا گیا ہے، اور مجھے امید ہے کہ یہ کورس طالبات کے لیے بہت مفید ہوگا، نحو صرف ادب وانشاء کی ایسی جدید کتب بھی شامل کی گئی ہیں جن کا اسلوب عمدہ اور آسان بھی ہے ۔

اگر آپ بھی اپنی بچیوں کا داخلہ کرانا چاہتے ہیں  دور ہونے کی صورت میں یہ کورس روزانہ ایک گھنٹہ کی کلاس کے ساتھ  آن لائن جاری ہے۔اور قریب ہونے کی صورت میں آف لائن داخلہ کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

24 مئی 2021 سے یہ کورس شروع ہوچکا ہے۔۔

 

*نوٹ*  ۔۔فیس آن لائن ۔۔۔۔boys..... ہر ماہ۔۔۔۔۔800۔۔ فیس ہر ماہ کی پانچ تاریخ تک  جمع ہونا  ضروری ہے آپ آسانی کے کے لیے سال کی ایک ساتھ بھی جمع کرسکتے ہیں ۔

فیس ۔۔۔۔آن لائن۔۔۔girls.... ہر ماہ ۔۔600.

فیس آپ phone pay یا google pay کے ذریعہ اس نمبر  8057889427پر ارسال کرسکتے ہیں ۔

یا پھر دئیے ہوئے اکاؤنٹ پر ارسال کریں ۔

Account no: SBI .35088154926  

Name:Mohd Gulrej

Ifsc Code: SBIN0016456

Branch :Shishgarh

Branch Code:016456

 

 

Account No: 4612461389

Name:Mohd Gulrez

Ifsc Code:KKBK0001837

Branch:Nagpur bank Kotak

Branch Code:1837

 

 

تقریبا 60 کتب کی درسی ویڈیوز، ہماری شروحات، اولی سے فضیلت تک کی کتب اور شروحات ۔آن لائن کورس کا تعارف، نعت وبیانات اور بہت کچھ حاصل کرنے کے لیے پلے اسٹور سے ہمارا ایپلیکیشن  gulrez misbahi ڈاؤن لوڈ کریں اور دوسروں کو بھی شئر کریں ۔

 

 

اولیٰ(1)

 

شمار

فن

ششماہی   اول پہلا سال

مقدار نصاب

فن

ششماہی  ثانی  پہلا سال

مقدار نصاب

1

فارسی

فارسی کی پہلی

مکمل

فارسی

گلزار دبستاں دوم

۴۰ حکایات

2

ادب

مفتاح العربیہ اول 

مکمل

ادب

مفتاح العربیہ دوم

مکمل

3

فارسی

تسہیل المصادر

مصادر تک

صرف

علم الصرف اول

(مولانا مشتاق)

یا تمرین الصرف

(مولانا معین اللہ)

 

مکمل

4

تجوید

مدنی قاعدہ +حفظ اذکار نماز

مکمل

تجوید

معرفۃ التجوید ،پارہ ۳۰

ناظرہ ،حفظ ۲۰سورتیں

5

نحو

ابتدائی قواعد النحو

یا آسان نحو اول

یا علم النحو

(مولانا مشتاق)

۱۵ سبق

مکمل

نحو

ابتدائی قواعد النحو

یا آسان نحو دوم

۱۵ سبق

6

صرف

ابتدائی قواعد الصرف +صرف کوئز

یا آسان صرف اول ،دوم

۱۴ سبق

مکمل

صرف

ابتدائی قواعد الصرف

یا آسان صرف سوم

۱۴ سبق

مکمل

7

عقائد نقل۔

املا

اسلام کی بنیادی باتیں اول+۔اسلامی بہنوں کی نماز

یا کتاب العقائد

مکمل

متعینہ  اسباق

عقائد نقل۔

املا

اسلام کی بنیادی باتیں دوم۔

مکمل

8

ہندی انگلش

برکھا ہندی(۱)

میری گولڈ دوم (انگلش)

نصف

ہندی انگلش

برکھا ہندی(۱)

میری گولڈ دوم (انگلش)نصف

نصف باقی

 

ثانیہ (2)

 

شمار

فن

ششماہی   اول دوسرا  سال

مقدار نصاب

فن

ششماہی  ثانی  دوسرا سال

مقدار نصاب

1

نحو

خلاصۃ النحو اول

درس نحومیر مع تمرین

(مولانا حسین ہردواری)

مکمل

نصف

نحو

قواعد النحو

درس نحومیر مع تمرین

(مولانا حسین ہردواری)

 

نصف

نصف باقی

2

صرف

دراسۃ الصرف

یا کتاب الصرف

(حافظ عبد الرحمن )

مکمل نصف

صرف

علم صرف کے آسان قواعد

 یا کتاب الصرف

(حافظ عبد الرحمن )

مکمل

نصف باقی

3

فارسی

گلستاں سعدی  

۸باب  مکمل 

ادب

تمرین النحو مکمل

(مولانا مصطفی) 

کامل

4

ادب

القراءۃ الراشدہ اول  

مکمل

ادب

القراءۃ الراشدہ دوم

مکمل

5

ادب

فیض الادب اول

مکمل

ترجمہ قرآن

قرآن پاک

پارہ (1)

6

منطق

جواہر المنطق

نصف

منطق

جواہر المنطق 

نصف باقی

7

اردو املا

سنی بہشتی زیور اول

یا اسلامی اخلاق وآداب

مکمل

نصف

اردو املا

سنی بہشتی زیوردوم

یااسلامی اخلاق وآداب

مکمل

نصف باقی

8

ہندی انگلش

برکھا ہندی 3

میری گولڈ 4

نصف

ہندی انگلش

برکھا ہندی 3

میری گولڈ 4

نصف

 

 

 

ثالثہ (3)

 

شمار

فن

  ششماہی   اول تیسرا سال

مقدار نصاب

فن

ششماہی  ثانی  تیسرا سال

مقدار نصاب

1

نحو

ہدایۃ النحو  

نصف

نحو

ہدایۃ النحو

نصف آخر

2نصف

فقہ

نور الایضاح    

کتاب الطہارۃ

فقہ

نور الایضاح  

متعینہ ابواب

3

ترجمہ قرآن

قرآن پاک

پارہ (2)

ترجمہ قرآن

قرآن پاک

سورہ نور مکمل

4

ادب

فیض الادب دوم

تاج محل تک

اجراء

اجراء الصرف(2)

مکمل

5

نحو

شرح مائۃ عامل +الترکیب

متعینہ اسباق

نحو

شرح مائۃ عامل +الترکیب

متعینہ اسباق

6

صرف

اجراء الصرف پارہ(1) مشکل صیغوں کا بیان

مکمل

نحو

قواعد النحو

باقی نصف

7

عقائد مسائل

ہمارا اسلام اول، دوم

مکمل

مسائل

ہمارا اسلام سوم، چہارم

مکمل

8

انگلش

میری گولڈ 5

نصف اول

انگلش

میری گولڈ5

نصف اخیر

 

 

رابعہ  (4)

 

شمار

فن

  ششماہی   اول چوتھا سال

مقدار نصاب

فن

ششماہی  ثانی  چوتھا سال

مقدار نصاب

1

حدیث

مؤطا امام محمد

نصف

ادب

مؤطا امام محمد

نصف

2

فقہ

قدوری شریف

نصف

فقہ

قدوری  شریف

نصف

3

اصول فقہ

اصول الشاشی مع تلخیص اصول الشاشی

نصف

اصول فقہ

اصول الشاشی

نصف

4

حدیث

ریاض الصالحین

نصف

حدیث

ریاض الصالحین

نصف

5

تفسیر

جلالین شریف

پارہ (۱)

تفسیر

جلالین شریف

پارہ (۲)

6

لطائف

مختصر عربی حکایات

نصف

لطائف

مختصر عربی حکایات

نصف

7

عربی ادب

مجانی الادب مصباح الانشاء اول

نصف

عربی ادب

مجانی الادب مصباح الانشاء اول

نصف باقی

8

مطالعہ

کفریہ کلمات کے بارے میں سوال و جواب

نصف اول ابتدا تاص 341

مطالعہ

کفریہ کلمات کے بارے میں سوال و جواب

نصف ثانی ص:342 تا آخر کتاب

 

خامسہ (5)

 

شمار

فن

ششماہی  اول پانچواں سال

مقدار نصاب

فن

  ششماہی   ثانی  پانچواں سال

مقدار نصاب

1

تفیسر

جلالین شریف   

پارہ (4)سورہ نساء

تفیسر

جلالین شریف  

پارہ (5)سورہ نساء

2

بلاغت

دروس البلاغۃ

نصف

بلاغت

دروس البلاغۃ

نصف باقی

3

ادب

عربی کا معلم دوم سوم مع الادب الجمیل

نصف

 

مختارات مع انشاء 

 

4

اصول فقہ

نور الانوار

متعینہ اسباق

اصول فقہ

نور الانوار

متعینہ اسباق

5

حدیث

مشکوۃ شریف+اصول حدیث

متعینہ اسباق

حدیث

مشکوۃ شریف

متعینہ اسباق

6

فقہ

ہدایہ آخرین

متعینہ اسباق

فقہ

ہدایہ آخرین

متعینہ اسباق

7

مطالعہ

تمہید ایمان

مکمل

مطالعہ

الحق المبین

مکمل

 

دورۃ الحدیث  (6)

شمار

فن

ششماہی  اول چھٹا سال

متعینہ اسباق

فن

  ششماہی   ثانی  چھٹا سال

مقدار نصاب

1

حدیث

صحیح بخاری  +اصول حدیث

متعینہ اسباق

حدیث

صحیح بخاری

متعینہ اسباق

2

حدیث

صحیح بخاری

متعینہ اسباق

حدیث

صحیح بخاری

متعینہ اسباق

3

حدیث

صحیح مسلم

متعینہ اسباق

حدیث

صحیح مسلم

متعینہ اسباق

4

حدیث

جامع الترمذی

متعینہ اسباق

حدیث

سنن ابن ماجہ

متعینہ اسباق

5

حدیث

سنن ابی داؤد

متعینہ اسباق

حدیث

نسائی

متعینہ اسباق

6

عربی ادب

دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین اول،دوم  

مکمل

عربی ادب

دروس اللغۃ العربیۃ لغیر الناطقین سوم ،چہارم 

مکمل

 

 نوٹ :یہ سب کتابیں مدرسہ فیضان فاطمۃ الزہراء للبنات میں پڑھائی جائیں گی یہ کتابیں پورے طور پر یقینی نہیں ہیں ان میں وقت مناسب ردو بدل بھی ہوسکتی ہے  کورس مکمل ہونے پر سند بھی دی جائے گی ۔یہ کورس خاص طور سے ان لوگوں کے لیے ہے جو مدرسہ یا جامعہ جاکر مستقل طور پر علم دین حاصل نہیں کرسکتے یا کچھ پڑھ کر چھوڑ چکے ہیں تو ایسے لوگ اب گھر بیٹھے   بڑی آسانی سے علم دین حاصل کرسکتے ہیں اور اپنے مستقبل کو روشن وتابناک بنا سکتے ہیں ۔مزید تفصیل کے لیے رابطہ کریں۔

 محمد گل ریز رضا ،مصباحی مدنا پوری

بریلی شریف یوپی

Mo. whatsapp:  +918057889427

 

 

 

Post a Comment

0 Comments