یہ کتاب چہل احادیث ،ترجمے اور مختصر تشریح پر مشتمل ہے۔جو در اصل جامع مسانید الامام الاعظم سے منتخب چالیس احادیث کا حسین گلدستہ ہے۔کتاب کے آغاز میں سراج الامۃ حضرت امام اعظم ابو حنیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی شان میں ایک مقالہ تحریر کیا جس میں آپ کی محدثانہ عظمت کو خوب نمایاں کیا گیا ہے اور معاندین کے بے جا الزامات کا تحقیقی جائزہ بھی پیش کیا گیا ہے۔اور ساتھ ہیمؤلف محترم مولانا الطاف حسین صابری مصباحی نے ناصحانه درس بھي شامل كتاب كركے عوام كے ليے افادے كا موقع عنايت فرمايا هے....الله تعالي ان كي كاوش كو قبول فرمائے.....آمين
0 Comments