تحقیق و تدقیق کے ساتھ علم نحو کے ہزاروں مسائل کی گتھیاں سلجھانے اور مسائل کی وضاحت کے ساتھ علم نحو کے دلائل کو شرح و بسط کے ساتھ بیان کرنے والی کافیہ کی شروح میں یہایت اہمیت کی حامل کتاب ’’جامع الغموض‘‘ کا اردو ترجمہ علامہ محمد حنیف خان رضوی بریلوی کے قلم سے
#شروحات_درجہ_ثالثہ
📗 جامع الغموض 📗
شرح
📘 الکافیہ📘
🔹زبان: ( #عربی #اردو )
✍️ مصنف:
🌺 حضرت علامہ مولانا جمال الدین عثمان بن عمر المعروف ابن الحاجب رحمة اللہ علیہ 🌸
شارح:
🌸 رئیس النحاة علامہ شیخ عبدالنبی عثمانی احمد نگری 🌸
مترجم:
🌺 حضرت علامہ مولانا محمد حنیف خاں رضوی بریلوی دامت برکاتھم العالیہ 🌺
ناشر :
📜 شبیر برادرز 📜
0 Comments