نکاح کی اہمیت و افادیت ، انتخابِ رشتہ کے معیار ،زوجین کے درمیان مؤدت و رفاقت کے استحکام ،حسن معاشرت اور تربیتِ اولاد وغیرہ کے اسباب و احکام اور ان امور کی صحیح راہِ عمل پر روشنی ڈالنے والے ایک اہم کتاب’’ شادی اور آدابِ زندگی ‘‘ صدر العلما علامہ محمد احمد مصباحی اور مبلغ اسلام علامہ بدر القادری کی قلمی کوشش کا ثمرہ
0 Comments