Mazmoon kaise likhen مضمون 🤷🏻‍♂️کیسے لکھیں ؟

*📝 مضمون 🤷🏻‍♂️کیسے لکھیں ؟* 


*_▬▭▭▭🌸▭▭▭▭🌸▭▭▭▬​_*




*کوئی بھی 📝مضمون لکھنے سے پہلے اسکے متعلق اچھی طرح سے مطالعہ کرلیا جائے*

*🔷 موضوع سے متعلق اس طرح شروعات کی جائے کہ اصل موضوع کی طرف اشارہ ہوتا ہو۔*

*🔷 پھر اپنے الفاظ میں بات پیش کرنے کی کوشش کریں کہ آپ قارئین کو جو بات دینا چاہتے ہیں آپ اس سے کتنا مطمئن ہیں*

*🔷 کیا آپ کی بات میں وزن ہے ؟*

*🔷 کیا آپ کی بات لوگوں پر اثر کرے گی ؟*

*👈🏻 کیا آپ نے اپنے مضمون کو حوالہ جات سے مزین کیا ہے ؟*

*👈🏻 کیا آپ نے اپنے مضمون کو دقت نظر اور تنقیدی نظر سے مطالعہ کیا ہے ؟*

*کیا آپ نے الفاظ کی تکرار اور اطناب سے دور مساوات کا راستہ اختیار کیا ہے ؟*

*👈🏻 اگر ان سب کا جواب ہاں میں ہے 👍🏻*

*👈🏻 تواپنے مضمون کو پہلی مرتبہ خود سے دوسروں کو شیئر کریں*

*پھر وہ 🌞دن بھی جلدی آئے گا👇🏻*

*کہ پہلے آپ کے الفاظ بے ربط تھے😞*
*اور اب مربوط ہوں گے😊*

*پہلے آپ کی تحریریں نظر 😒انداز ہوتیں تھی*

*اب مؤثر اور 👍🏻قابل تعریف ہوں گی*

*👈🏻 پہلےخود شیئر کرتے تھے*
*اب دوسروں کے ذریعہ خود آپ تک پہنچیں گی🔝*

*تو ✍🏻قلم اٹھا کر ابھی اور آج ہی لکھنا سے شروع کریں*
*جس موضوع پر لکھیں اس کا حق ادا کردیں*
*آپ رہیں یا نہ رہیں لیکن آپ کی تحریر آپ کو ہمیشہ زندہ رکھے گی ۔ ان شاءالله*

*_✍🏻مفتی محمد گل ریز رضا مصباحی بریلی شریف ہند_*
_🗓️8/8/2020_

Post a Comment

0 Comments