مصباحی آن لائن پانچ سالہ عالم کورس م

خوش خبری خوش خبری*







مصباحی آن لائن پانچ سالہ عالم کورس میں داخلے کے خواہش مند حضرات توجہ دیں
مئی 2020سے نئی کلاس کا آغاز ہو چکا ہے روزانہ ایک گھنٹہ اسکائپ Skype پر کلاس ہوتی ہے
ہر ایک طالب علم سے سبق سنا جاتا ہے
تمارین باقاعدہ حل کرائی جاتی ہیں
ششماہی اور سالانہ دو امتحان ہوتے ہیں
ہر سال کی کلاس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ دیاجاے گا اور
پانچ سال مکمل ہونے پر فراغت کا سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا ان شاء اللہ
پہلے سال کی کلاس کا وقت صبح چھ بجے سے سات بجے تک ہے
دوسرے سال کی کلاس کا وقت صبح سات بجے سے آٹھ بجے تک ہے
تیسرے سال کی کلاس کا وقت دوپہر ڈھائی بجے سے ساڑھے تین بجے تک ہے.
ہر طالب کا ایڈمٹ کارڈ بھی ان شاء اللہ جلد ہی جاری کیا جائے گا جس میں طالب علم کا پورا تعارف ہوگا
ایک ششماہی میں تقریبا چھ کتابیں پڑھائی جاتی ہیں نصاب کو مہینوں پر تقسیم کردیا جاتا ہے تاکہ ششماہی تک داخل درس کتب نصاب کو پہنچ جائیں..
عام طور پر ایسی کتب کو داخل درس کیا گیا ہے جو آپ کو آسانی سے نیٹ پر پی ڈی ایف کی صورت میں دستیاب ہوسکتی ہیں اگر آپ کو میسر ہو تو خارج میں کتب خرید لینا زیادہ بہتر ہے
واٹس ایپ گروپ پر طلبہ کی حاضری کتب کا ارسال کرنا وغیرہ ضروری کام کیے جاتے ہیں
نصاب کا اعتبار ہمارے اپنے تیار کردہ نصاب سے ہوتا ہے یہ کورس پانچ سال میں مکمل ہوتا ہے
اس میں کلاس کی ترتیب اس طور پر ہے.
ششماہی اول پہلا سال........ ششماہی دوم پہلا سال
ششماہی اول دوسرا سال....... ششماہی دوم دوسرا سال
ششماہی اول تیسرا سال.......... ششماہی دوم تیسرا سال
ششماہی اول چوتھا سال.......... ششماہی دوم چوتھا سال
ششماہی اول پانچواں سال......... ششماہی دوم پانچواں سال
کسی ایک فرد کو یا فرمائش پر بعض مخصوص کتب کونہیں پڑھایا جاتا ہے بلکہ ہمارے نصاب کے مطابق کلاس ہوتی ہے اور گروپ کی شکل میں لیکن سب منظم طریقے پر ہوتا ہے
واضح رہے کہ یہ کورس کیی سال سے جاری ہے اس کورس کو ان لوگوں کے لیے تیار کیا گیا ہے جو عمر زیادہ ہونے یا کاروبار کی مصروفیات یا دیگر وجوہات کی بنا پر مدرسہ یا جامعہ جاکر تعلیم حاصل نہیں کرسکتے
اس لیے مدارس میں پڑھنے والے طلبہ رابطہ نہ کریں کیونکہ ان کی خواہش کے مطابق نہ نصاب ملے گا اور نہ وہ فیس کا بار برداشت کرسکیں گے
ابھی لاک ڈاؤن میں کافی مدارس کے طلبہ آن لائن عالم کورس کے لیے رابطہ کر رہے ہیں اس لیے وہ رابطہ نہ کریں ہاں اگروہ ہمارے نصاب اور فیس کی ادائیگی کی صورت میں پڑھنا ہی چاہتے ہیں تو وہ رابطہ کرسکتے ہیں...
ہمارے نصاب کی تفصیل الگ سے حاصل کی سکتی ہے نصاب میں جہاں یہ لگا کہ ان کتب کو پڑھانا طلبہ کے لیے زیادہ مفید رہے گا وہی کتب شامل درس کی گیی ہیں لیکن یہ کتب حتمی نہیں ہوتی ہیں موقع محل کے اعتبار سے تبدیلی بھی ہوتی ہے
مذکورہ کلاسس کا وقت جو بتایا گیا ہے یہ موسم کے اعتبار سے تبدیل ہوتا رہتا ہے لیکن صبح آٹھ بجے سے ایک بجے تک کلاسس کسی بھی موسم نہیں ہوتی ہیں
ایڈمیشن کے لیے آپ اپنا اپنے والد کا نام دینی تعلیم سکونت موبائل نمبر لکھ کر ارسال کرسکتے ہیں.....
الحمد للہ ہم نے کورس کو بہت غوروفکر کرکے تیار کیا ہے جس نے اس پانچ سالہ عالم کورس کو دلجمعی کے ساتھ مکمل کرلیا ان شاء اللہ اس کے پاس معلومات کا کافی ذخیرہ ہوجاے گا..
جو حضرات داخلے کے خواہش مند ہوں وہ رابطہ کریں
جلدی کریں اسباق زیادہ ہوجانے پر مشقت ہوگی اور پھر ایڈمیشن نہیں ہوسکے گا.
موقع محل کے اعتبار سے کلاسس skype. Google meet.. اور Zoom پر ہوتی ہے
تفصیلات جاننے کے لیے اس واٹس ایپ نمبر پر میسیج کریں یا کال کریں.....
محمد گل ریز رضا مصباحی مدنا پوری
بریلی شریف.......

+918057889427

اسکائپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں....
https://play.google.com/store/apps/details?id=com.skype.raider

گوگل میٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں...


زوم ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں..
https://play.google.com/store/apps/details?id=us.zoom.videomeetings

مفتی گل ریز رضا مصباحی درسی نظامی چینل پر تقریبا چالیس سے زائد درسی کتب کی ویڈیوز اپلوڈ ہوچکی ہیں..

آپ اس لنک سے اپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کریں جس میں آپ کو ہماری تمام شروحات
درس نظامی کی کتب اور شروحات اور بہت کچھ ملے گا......
*Dowanload Dars-e-Nizami*:


*YouTube channel 🔗 link:(⬇️)*
https://www.youtube.com/channel/UCq2U6L8lQcXla3WmejbVBuw

*از....... محمد گل ریز رضا مصباحی مدنا* پوری بریلی شریف*
+19 8057889427

Post a Comment

2 Comments

Emoji
(y)
:)
:(
hihi
:-)
:D
=D
:-d
;(
;-(
@-)
:P
:o
:>)
(o)
:p
(p)
:-s
(m)
8-)
:-t
:-b
b-(
:-#
=p~
x-)
(k)